جس کمیٹی میں فروغ نسیم ہوں گے پیپلز پارٹی اس سے بات نہیں کرے گی،ناصر حسین شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جس کمیٹی میں فروغ نسیم ہوں گے اس سے سندھ حکومت کوئی بات نہیں کرے گی . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ناصر حسین شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 149 سے متعلق پیرپگارا کے بیان … جس کمیٹی میں فروغ نسیم ہوں گے پیپلز پارٹی اس سے بات نہیں کرے گی،ناصر حسین شاہ پڑھنا جاری رکھیں