جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

چودھری شوگر ملز اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی احتساب عدالت لاہور پیشی ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت … جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی پڑھنا جاری رکھیں