جتنی مشینری چاہیے، لے جائیں اور سب گرائیں، چیف جسٹس کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں الہ دین واٹر پارک اور پویلین اینڈ کلب کیس کی سماعت ہوئی کمشنر کراچی و دیگر نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں رپورٹ پیش کردی ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی نے کہا کہ شاپنگ سینٹر کی دکانوں سے سامان نکالا جا رہا ہے،450دکانیں … جتنی مشینری چاہیے، لے جائیں اور سب گرائیں، چیف جسٹس کا حکم پڑھنا جاری رکھیں