جتنی ناانصافی اسلام آباد میں ہے اتنی شاید ہی کسی اور جگہ ہو،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ، مختلف سیکٹرز کے متاثرین کو معاوضہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جتنی ناانصافی اسلام آباد میں ہے اتنی شاید ہی کسی اور جگہ ہو، یہاں پر … جتنی ناانصافی اسلام آباد میں ہے اتنی شاید ہی کسی اور جگہ ہو،عدالت پڑھنا جاری رکھیں