جے آئی ٹی رپورٹ، کس نے کہا تھا کہ سندھ پولیس دستخط نہیں کر رہی؟ علی زیدی ویڈیو سامنے لے آئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ عزیر بلوچ کی تھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کھوج کریں تو مزید شواہد مل جائیں گے ،نبیل گبول نے ٹی … جے آئی ٹی رپورٹ، کس نے کہا تھا کہ سندھ پولیس دستخط نہیں کر رہی؟ علی زیدی ویڈیو سامنے لے آئے پڑھنا جاری رکھیں