جلسے سے قبل ہی تحریک لبیک نے ماحول گرما دیا،حافظ سعد رضوی کرینگے اہم اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف مذہبی جماعت تحریک لبیک نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جلسے کا اعلان کیا ہے لاہور کے علاقے چاہ میراں میں تحریک لبیک کا جلسہ آج بروز ہفتہ بعد نماز عشا ہو گا، جلسہ سے علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے اور تحریک لبیک … جلسے سے قبل ہی تحریک لبیک نے ماحول گرما دیا،حافظ سعد رضوی کرینگے اہم اعلان پڑھنا جاری رکھیں