جو ڈینگی کنٹرول نہ کر سکے وہ آزادی مارچ پر کیسے قابو پائیں گے؟ ایسا کس نے کہہ دیا

حکومت ڈینگی کنٹرول نہیں کر سکتی، آزادی مارچ کو کیسے کنڑول کرے گی؟ ایسا کس نے کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے حکومت کی جانب سے آزادی مارچ کے حوالہ سے … جو ڈینگی کنٹرول نہ کر سکے وہ آزادی مارچ پر کیسے قابو پائیں گے؟ ایسا کس نے کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں