جو کام کرے گا وہی رہے گا، عون چودھری سے عہدہ واپس

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چودھری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عون چودھری کی جگہ آصف محمود کو مشیر وزیراعلیٰ پنجاب بنا دیا گیا دوسری جانب پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ،لاہور سے منتخب ہونے والے ملک اسد کھوکھر آج حلف … جو کام کرے گا وہی رہے گا، عون چودھری سے عہدہ واپس پڑھنا جاری رکھیں