جو مرضی ہو جائے کسی کو این آر او نہیں دینا، وزیراعظم کا ایک بار پھر دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طورخم بارڈر ایریا سے وسطی ایشیائی ریاستیں بھی مستفید ہوں گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طورخم بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ٹریڈ زیادہ ہونے سے اس علاقے کی زندگیاں بدل جائیں گی، علاقے میں تبدیلی آ‌جائے … جو مرضی ہو جائے کسی کو این آر او نہیں دینا، وزیراعظم کا ایک بار پھر دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں