جو بھی اسٹرکچر ہے، ہم ڈیٹونیٹر سے گرانے کا حکم دیں گے ،چیف جسٹس

جو بھی اسٹرکچر ہے، ہم ڈیٹونیٹر سے گرانے کا حکم دیں گے ،چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کی اراضی منتقلی کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ طے ہوچکا کہ تجوری ہائٹس غیرقانونی ہے،سرکاری محکموں میں ٹائٹل تبدیل ہوا ہوگا مگرقانون کے تحت … جو بھی اسٹرکچر ہے، ہم ڈیٹونیٹر سے گرانے کا حکم دیں گے ،چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں