جوبائیڈن بھی ٹرمپ کے نقش قدم پر،سعودی عرب کے ساتھ بڑا دفاعی معاہدہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے مابین فوجی خدمات کا معاہدہ ہو گیا ہے امریکی صدر جوبائیڈن کے دور صدارت میں ہونے والا یہ پہلا معاہدہ ہے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب سے 50 کروڑ ڈالر کی فوجی خدمات … جوبائیڈن بھی ٹرمپ کے نقش قدم پر،سعودی عرب کے ساتھ بڑا دفاعی معاہدہ پڑھنا جاری رکھیں