جوہری سائنسدان کے قتل پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوہری سائنسدان کے قتل پر ایرانی صدر حسن روحانی نے دبنگ اعلان کر دیا ایرانی صدرحسن روحانی نے سائنسدان کے قتل کا الزام اسرائیل پرعائد کر دیا ہے،ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جوہری سائنسدان کے قتل سے دشمن کی انتہائی مایوسی اورنفرت کی شدت ظاہر … جوہری سائنسدان کے قتل پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں