جوڑوں کے درد سے نجات کیسے پائیں?

جوڑوں کے درد کے عارضے آرتھرائٹس میں درد کے علاوہ دیگر علامتیں مثلاً سوجن پٹھوں میں سختی اور چلنے پھرنے میں دشواری بھی دیکھی جاتی ہے اور امریکا میں ڈاکٹروں نے پانچ کروڑ چالیس لاکھ افراد میں آرتھرائٹس کی تشخیص کی ہے آرتھرائٹس فاونڈیشن کے مطابق بالغ افراد کے علاوہ تین لاکھ شیر خوار بچوں … جوڑوں کے درد سے نجات کیسے پائیں? پڑھنا جاری رکھیں