جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی سماعت آج سپریم کورٹ‌ میں ہوگی،بڑے بڑے کردار ہوں گے بے نقاب

اسلام آباد:سرپم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ہونے جارہے ہیں بڑے بڑے انکشافات .احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج ہوگی. سپریم کورٹ اس ضمن میں دائر تین درخواستوں کی سماعت کرے گا. چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین … جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی سماعت آج سپریم کورٹ‌ میں ہوگی،بڑے بڑے کردار ہوں گے بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں