جج ویڈیو اسکینڈل، میاں طارق کے ریمانڈ میں توسیع

جج شائستہ کنڈی نے ملزم میاں طارق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی اور 16 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا   باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم میاں طارق کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا ،دوران سماعت ایف آئی اے نے … جج ویڈیو اسکینڈل، میاں طارق کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں