جج ویڈیو اسکینڈل کیس، ملزمان کے اشتہاری ہونے سے متعلق اہم فیصلہ آ گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ جج ویڈیو اسکینڈل، مرکزی کردار کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائیگا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ناصر بٹ اور میاں رضا کی عدم پیشی پر ایف آئی اے حرکت میں آگئی۔ 30دن مکمل ہونے پردونوں ملزمان کے اشتہاری … جج ویڈیو اسکینڈل کیس، ملزمان کے اشتہاری ہونے سے متعلق اہم فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں