اسلام آباد ریڈزون میں دفترخارجہ کے دفتر کے سامنے جوڈیشل آفیسر اور ایم پی اے عابدہ راجا کے شوہر کے درمیان جھگڑا

اسلام آباد : اسلام آباد ریڈزون میں دفترخارجہ کے دفتر کے سامنے جوڈیشل آفیسر اور ایم پی اے عابدہ راجا کے شوہرکے درمیان جھگڑا، اطلاعات کے ،مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دفتر خارجہ کے سامنے پیٹرول پمپ پر جوڈیشل آفیسر اور پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجا کے … اسلام آباد ریڈزون میں دفترخارجہ کے دفتر کے سامنے جوڈیشل آفیسر اور ایم پی اے عابدہ راجا کے شوہر کے درمیان جھگڑا پڑھنا جاری رکھیں