جمعہ کے روز منشا بم کو ملی عدالت سے خوشخبری

منشا بم اور اس کے 2 بیٹوں کی عدالت نے تمام مقدمات میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں‌ رہا کرنے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منشابم اوراس کے 2 بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظورکر … جمعہ کے روز منشا بم کو ملی عدالت سے خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں