جمعہ کے دن ہی جلسہ کیوں؟ شہری نماز جمعہ کے لئے خوار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ ہے، جس لے لئے تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلسہ کے لئے گوجرانوالہ شہر کو سیل کر دیا گیا ہے، شہر کے چاروں اطراف اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو روکنے کے لئے کینیٹینر لگا دیئے گئے ہیں ایک … جمعہ کے دن ہی جلسہ کیوں؟ شہری نماز جمعہ کے لئے خوار پڑھنا جاری رکھیں