جرم کے بعد کسی شخص کوکیا فورس میں بھرتی کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں دیت پر بری ہونے والے ملزم کی پولیس میں بھرتی کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ دلچسپ بات ہے ملزم نے جرم کے بعد رقم ادا کی اور سمجھوتہ ہوگیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے … جرم کے بعد کسی شخص کوکیا فورس میں بھرتی کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں