جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس خارج

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدر کو خط لکھنے پر دائر ریفرنس خارج کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ایک ریفرنس خارج کر دیا،سپریم جوڈیشل کونسل نے فیصلے میں‌ کہا کہ خط کے مندرجات ایسے نہیں کہ جج کو عہدے … جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس خارج پڑھنا جاری رکھیں