سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست منظور کرلی،سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ایف بی آر جسٹس قاضی عیسیٰ کی اہلیہ کو پراپرٹی سے متعلق 7 روز میں نوٹسز جاری کرے،ایف … سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں