کبھی کبھی خود کے لئے جینا اور خود کا خیال رکھنا اچھا لگتا ہے ؛ عائزہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انسان کو کبھی کبھی خود کے لیے جینا اور خود کا خیال رکھنا بھی اچھا لگتا ہے باغی ٹی وی : عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے حال ہی میں کیے گئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر … کبھی کبھی خود کے لئے جینا اور خود کا خیال رکھنا اچھا لگتا ہے ؛ عائزہ خان پڑھنا جاری رکھیں