کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

افغان دارالحکومت کابل پر متعدد راکٹ فائر ہونے کی آوازیں سنی گئیں خبر ایجنسی کے مطابق فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا راکٹ کہاں گرے یا ان کا ہدف کہاں تھا،عینی شاہدین کے مطابق راکٹ کابل ایئرپورٹ پر خیرخانہ کے علاقے میں ایک کار سے داغے گئے،افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملے سے ہلاکتوں … کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار پڑھنا جاری رکھیں