کشمیری بھائیوں کے حق میں‌ پاکستان میں بھر پور احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں آج پاکستان بھر میں تیسرا جمعہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منا یا جارہا ہے.. اس سلسلے میں پورے ملک میں جگہ جگہ .شہر شہر ، نگر نگر ، چوکو ں چوراہوں میں‌ پاکستانی بچے جوان ، خواتین ور بوڑھے شریک ہوئے ہیں.اس موقع میں شرکاء … کشمیری بھائیوں کے حق میں‌ پاکستان میں بھر پور احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں پڑھنا جاری رکھیں