مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کے مظالم جاری،سرچ آپریشن میں 3 عسکریت پسند گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر رمضان میں بھی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر … مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کے مظالم جاری،سرچ آپریشن میں 3 عسکریت پسند گرفتار پڑھنا جاری رکھیں