‏کل ہی کہا تھا کہ اپوزیشن نورا کشتی کر رہی ہے، یہ خود بجٹ پاس کرائیں گے، آج تو یہ ماسک سے بھی منہ نہیں چھپا پارہے۔ فیصل واوڈا

باغی ٹئی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی سے بجٹ منظور ہونے کے بعد وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو آئینہ دکھایا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کل ہی کہا تھا کہ اپوزیشن نورا کشتی کر رہی ہے-یہ خود بجٹ پاس … ‏کل ہی کہا تھا کہ اپوزیشن نورا کشتی کر رہی ہے، یہ خود بجٹ پاس کرائیں گے، آج تو یہ ماسک سے بھی منہ نہیں چھپا پارہے۔ فیصل واوڈا پڑھنا جاری رکھیں