‏اپوزیشن کا کام مخالفت برائے مخالفت عمران خان ، ورنہ کل شام تک پیٹرول دبئی سے بھی سستا فروخت ہوا، کامران خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپوزیشن نے اس اضافے کو مسترد کر دیا ہے،تاجر تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کیا ہے، صحافی و اینکر پرسن بھی رائے کا اظہار کر رہے ہیں سینئر اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر … ‏اپوزیشن کا کام مخالفت برائے مخالفت عمران خان ، ورنہ کل شام تک پیٹرول دبئی سے بھی سستا فروخت ہوا، کامران خان پڑھنا جاری رکھیں