کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے، مریم نواز نے کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عدالت جانے کے لئے کالا جوڑا پہن لیا مریم نواز کی آج ہو گی احتساب عدالت میں پیشی باغٰی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی ہے جو مریم نواز کی ہے، … کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے، مریم نواز نے کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا؟ پڑھنا جاری رکھیں