کالعدم تنظیموں کی املاک منجمد کرنے کی تفصیلات ایوان میں پیش

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کی املاک منجمد کرنے کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی جانب سے ایوان میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ یو این سلامتی کونسل کی طرف سے نامزد کردہ اداروں اوراملاک … کالعدم تنظیموں کی املاک منجمد کرنے کی تفصیلات ایوان میں پیش پڑھنا جاری رکھیں