کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی، بھارت نے دکھائی پھر ہٹ دھرمی

کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی، بھارت نے موقع گنوا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے جمعہ کو تین بجے قونصلر رسائی دی جائے گی اور ملاقات کروائی جائے گی لیکن بھارت نے ملاقات کرنے کے لئے شرائط عائد کیں اور … کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی، بھارت نے دکھائی پھر ہٹ دھرمی پڑھنا جاری رکھیں