کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی حکومتی درخواست،دلائل طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے نئی قانون سازی کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کیا اس معاملے سے … کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی حکومتی درخواست،دلائل طلب پڑھنا جاری رکھیں