کامیاب جوان پروگرام کی ایک اور کامیاب کہانی

کامیاب جوان پروگرام کی ایک اور کامیاب کہانی چند دنوں میں 90 لاکھ روپے کا قرض حاصل کر کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری سامنے آئی ہے راولپنڈی کا رہائشی اسد کمال حکومتی تعاون کے ذریعے اپنا کاروبار کرنے میں کامیاب ہو گیا اسد کمال نے بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن کے کاروبار کیلئے 90 لاکھ روپے … کامیاب جوان پروگرام کی ایک اور کامیاب کہانی پڑھنا جاری رکھیں