شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کی ہے اور دہشتگرد حفیظ پندرانی اور محمد صدیق کا داماد جو افغانستان سے دہشت گردی کی ٹریننگ لے کر آیا تھا کو گرفتار کر لیا ہے سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے نیوٹرک اسٹینڈ ماڑی پور اڈا … شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں