کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کا ملبے سے ملنے والا سامان لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کا جائے حادثہ اور ملبے سے ملنے والا سامان لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 22 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے … کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کا ملبے سے ملنے والا سامان لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں