کراچی بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا پھنسے شہریوں کو سکولوں میں منتقل کرنے کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید برسات پر بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں شدید برسات کے سبب ڈزاسٹر کی صورتحال ہوگئی ہے، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ ملیر کے علاقے میں اسکول کی عمارات خالی کرائی … کراچی بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا پھنسے شہریوں کو سکولوں میں منتقل کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں