کراچی دھماکا کیا گیس کا تھا؟ سوئی سدرن حکام کا موقف آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے مسکن چورنگی میں دھماکہ ہوا ہے، پولیس کی جانب سے سلنڈر یا گیس دھماکہ کہا گیا ہے تا ہم اب سوئی گیس حکام کا موقف آ گیا ہے سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی کی ساری گیس لائنیں محفوظ ہیں،اپارٹمنٹس … کراچی دھماکا کیا گیس کا تھا؟ سوئی سدرن حکام کا موقف آ گیا پڑھنا جاری رکھیں