کراچی دھماکہ، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، زخمیوں میں بھی اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہونے والے دھماکے سے زخمیوں میں اضافہ ہو گیا،دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق دھماکہ نجی بینک میں ہوا، دھماکے کی وجہ سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا ہے،گلشن اقبال … کراچی دھماکہ، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، زخمیوں میں بھی اضافہ پڑھنا جاری رکھیں