کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ،چینی سفارتخانہ بھی میدان میں آ گیا، مذمت کے ساتھ کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان چینی سفارتخانے نے کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت کی ہے ترجمان چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں،کراچی حملے میں زخمیوں ہونے والے افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں، We condemn today's attack on the … کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ،چینی سفارتخانہ بھی میدان میں آ گیا، مذمت کے ساتھ کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں