کراچی حملہ، مولانا فضل الرحمان کی مذمت، ساتھ ہی بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کو قابل مذمت اور افسوس ناک قرار دیا ہے، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دشمن کبھی بھی پاکستان کے خلاف مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ رینجرز ، … کراچی حملہ، مولانا فضل الرحمان کی مذمت، ساتھ ہی بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں