شہر قائد کے بعد پشاور میں سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنایا ناکام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے بعد خیبرپختو نخواہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ،زیر تعمیرمکان سے چار دستی بم، چار کلو بارود، پریما کارڈ اور بال بیرنگ برآمد کرلئے گئے۔ خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں سی ٹی ڈی اور حساس … شہر قائد کے بعد پشاور میں سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنایا ناکام پڑھنا جاری رکھیں