کراچی کے مسائل،اراکین کے وزیراعظم کو شکوے،خود کراچی جاؤں گا ،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی کے مسائل کے حوالہ سے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اگلے ہفتے کراچی جائیں گے،گورنر سندھ کی وطن واپسی پر … کراچی کے مسائل،اراکین کے وزیراعظم کو شکوے،خود کراچی جاؤں گا ،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں