شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ بن گیا گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دو خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا ہے کراچی کے علاقے کرسچن کالونی سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے، خواجہ سرا ساجد عرف بجلی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد … شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ پڑھنا جاری رکھیں