کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی،ایک ایک ذمہ دار کو پکڑیں گے،چیف جسٹس کا بڑا حکم

کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی،ایک ایک ذمہ دار کو پکڑیں گے،چیف جسٹس نے بڑا حکم دے دیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اورنگی اورگجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اورنگی اورگجرنالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن رکے گا نہیں،جاری رہے … کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی،ایک ایک ذمہ دار کو پکڑیں گے،چیف جسٹس کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں