کراچی کے شہری خوف زدہ نہ ہوں، ڈٰی جی رینجرز کا کراچی دھماکے کے بعد پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے مسکن چورنگی میں دھماکے کے بعد ڈی جی رینجرز نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے سے متعلق افسران سے تفصیلات حاصل کی ہیں ،گزشتہ روز اور آج … کراچی کے شہری خوف زدہ نہ ہوں، ڈٰی جی رینجرز کا کراچی دھماکے کے بعد پیغام پڑھنا جاری رکھیں