کراچی میں فرانس کے خلاف تحریک لبیک کا بڑا مارچ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں تحریک لبیک کے زیر اہتمام آج تحفظ ناموس رسالت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس حوالہ سے تیاریاں و انتظامات مکمل کی گئی ہے ،کراچی میں تحفظ ناموس رسالت مارچ کے حوالہ سے جوش وخروش میں دیکھنے میں آ رہا ہے،مختلف تنظیموں … کراچی میں فرانس کے خلاف تحریک لبیک کا بڑا مارچ جاری پڑھنا جاری رکھیں