کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏کراچی طیارہ حادثے کے دن ہی انکوائری کمیشن تشکیل دیا،‏پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد 12 … کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت پڑھنا جاری رکھیں