کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں گذشتہ ماہ پی آئی اے کے طیارے پی کے 8303 کے المناک حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے اے 320 جہاز میں کسی قسم کی فنی خرابی نہ ہونے کا عندیہ دیا ہے یورپین طیارہ ساز کمپنی ایئربس کی جانب … کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی پڑھنا جاری رکھیں