کراچی یونیورسٹی میں طالبات محفوظ نہ رہیں،ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں طالبات محفوظ نہ رہیں، سخت ترین سیکورٹی کے باوجود جرائم پیشہ عناصر طالبات کو ہراساں کرنے لگے کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، کراچی یونیورسٹی کے اندر کوئی بھی آجا … کراچی یونیورسٹی میں طالبات محفوظ نہ رہیں،ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں