کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے،مسائل حل کریں گے، وزیراعظم کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مشکل اور تباہی کے بعد ہم مثبت سمت میں جارہے ہیں،وفاق سندھ حکومت … کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے،مسائل حل کریں گے، وزیراعظم کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں